Popup Iframe Example

شہید کے چہرے کی رونق چیک کریں شیخ پور سریعہ کوٹلہ کے

Popup Iframe Example

انا لله وانا اليه راجعون اللہ اکبر.

شہید کے چہرے کی رونق چیک کریں شیخ پور سریعہ کوٹلہ کے رہائشی نائیک راجہ وقار خالد نے برنالہ سیکٹر میں ملک کے دفاع کی خاطر بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرمایا

دعا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ شہادت قبول فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین اللہ تبارک وتعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

Leave a Comment