Popup Iframe Example

پاکستانی شاہینوں کا جرات مندانہ وار: بھارت کے اندر گھس کر پراموس ویئر ہاؤس کو تباہ کر دیا

Popup Iframe Example

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) – پاکستانی فضائیہ کے شیر دل شاہینوں نے ایک بار پھر دنیا کو دکھا دیا کہ اگر پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کو چیلنج کیا گیا، تو اس کا جواب لوہے کے ہاتھوں دیا جائے گا۔ بھارتی زیرِ تسلط علاقے میں موجود جدید اور خطرناک پراموس میزائل ویئر ہاؤس کو نہ صرف نشانہ بنایا گیا، بلکہ اسے مکمل طور پر تباہ کر کے دشمن کو ہلا کر رکھ دیا گیا۔

خفیہ آپریشن “سیلہ وار” کی مکمل کامیابی

ذرائع کے مطابق یہ مشن کئی ہفتوں کی خفیہ منصوبہ بندی اور اعلیٰ انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر ترتیب دیا گیا تھا۔ آپریشن “سیلہ وار” کے دوران پاک فضائیہ کے خصوصی دستے نے رات کی تاریکی میں دشمن کے ریڈار کو چکمہ دیتے ہوئے بھارتی حدود میں کامیاب دراندازی کی۔ راجھستان کے ایک خفیہ مقام پر موجود برہموس میزائلوں کے ویئر ہاؤس کو نشانہ بنایا گیا — وہی میزائل جو پاکستان کے خلاف استعمال کیے جانے کی تیاری میں تھے۔

Leave a Comment